1981ء میں ہم نویں جماعت میں آگئے۔ آٹھویں اور نویں جماعت میں بنیادی فرق یہ تھا کہ پہلی سے آٹھویں تک تو ہم اپنے سارے امتحان اپنے ہی اسکول میں اپنے ہی...
عبیداللہ کیہر اردو کے معروف ادیب، سیاح، سفرنامہ نگار، کالم نگار، فوٹو گرافر، اور ڈاکومینٹری فلم میکر ہیں۔ 16 کتابوں کے مصنف ہیں۔ 2002ء میں عبید اللہ کیہر کی پہلی کتاب ”دریا دریا وادی وادی“ کمپیوٹر سی ڈی پر ایک انوکھے انداز میں شائع ہوئی جسے اکادمی ادبیات پاکستان اور مقتدرہ قومی زبان نے ”اردو کی پہلی ڈیجیٹل کتاب“ کا نام دیا۔ روایتی انداز میں کاغذ پر ان کی پہلی کتاب ”سفر کہانیاں“ 2012ء میں شائع ہوئی۔
سیاح کو دورانِ سفر جس مسئلے کا سب سے زیادہ سامنا ہوتا ہے، وہ زبان کا مسئلہ ہے۔ اشفاق احمد کہتے ہیں کہ اگر آپ کو کسی کی زبان نہیں آتی، تو آپ اس کی...
جس سال بڑے بھائی کی شادی ہوئی، اس سال میں آٹھویں جماعت میں تھا اور میری عمر پندرہ سولہ برس ہوگی۔ اس وقت تک میں بھی ایک کراچی برانڈ دبلا پتلا سانولا...
1982ء میں ہمارا میٹرک کا امتحان قریب آیا تو سارے کھیل کود سیر سپاٹے غیر اہم ہو گئے ، صرف پڑھائی اہم ہو گئی، کیونکہ اب جو بورڈ کا امتحان تھا اس پر...
حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ ”دانش مؤمن کی گمشدہ میراث ہے“۔ اس بات کو یوں سمجھیں کہ اگر کسی شخص کا کوئی سامان گم ہوگیا ہو، اور وہ کہیں اسے...
آپ نے اکثر پاکستانیوں کو اپنے ہی ملک کی برائیاں کرتے دیکھا ہوگا۔ یہ ایک عجب بیہودہ فیشن چل پڑا ہے۔ ہم ہر معاملے میں کوئی نہ کوئی ایسی بات ضرور نکال...
کئی سال پہلے کی بات ہے، ہم کچھ دوست اپنی گاڑی پر لاہور سے کراچی جا رہے تھے۔ صادق آباد کے بعد ہم صوبہ پنجاب سے نکل کر صوبہ سندھ میں داخل ہوئے تو دوپہر...
پاکستان سیاحوں کیلئے آئیڈیل ملک ہے۔ جہاں گرمیوں میں اس کے شمالی علاقوں کے پہاڑ اور وادیاں جنت کا منظر پیش کر رہے ہوتے ہیں، وہاں سردیوں میں اس کے...
پچاس ساٹھ سال پہلے بس کا سفر کرنا اتنا آسان نہیں تھا۔ نہ شہروں کے درمیان سڑکیں اتنی اچھی تھیں کہ ان پر بسوں میں سفر کیا جاسکے، نہ ایسی کوئی بسیں ہی...
سب رنگ ڈائجسٹ پاکستان کا مقبول ترین رسالہ رہا ہے۔ بد قسمتی سے یہ اب کئی سال سے شائع نہیں ہو رہا، بند ہو چکا ہے۔ یہ 1970ء میں شروع ہوا تھا اور 2007ء...