مصطفی کمال اور آج کا ترکی - منصور اصغر راجہ

مصطفی کمال اتاترک نے نہ صرف ترک مسلمانوں کے قلب و روح سے دین محمدی نکالنے کے لیے انتہائی اقدامات کیے بلکہ ترک معاشرے کو اخلاقی طور پر تباہ کرنے کی بھی بھرپور سعی کی۔ اگر ایک طرف اذان و نماز میں عربی زبان کے استعمال کے علاوہ خواتین کو حجاب سے روکا گیا تو دوسری طرف اس نام نہاد ’’بابائے ترکی‘‘ کے...