ایک ویڈیو کلپ بہت مشہور ہوا ہے۔ لوگوں نے اس کی کاپیاں بنا بنا کر دنیا میں پھیلا دی ہیں۔ ہے بھی بہت خوبصورت پیغام۔ ایک ماں کی قربانیوں کے بارے میں۔...
محمود فیاض ہمہ جہت لکھاری ہیں۔ سماجی و سیاسی موضوعات پر پچھلے دس سال سے لکھ رہے ہیں۔ ایک کتاب "مرد و عورت" کے مصنف ہیں۔ اس کے علاوہ ڈیجیٹل میڈیا پر ان کی بارہ ہزار کے قریب تحاریر موجود ہیں۔ سماجی تعلقات اور ازدواجیات پر ان کی تحریریں نمایاں اور قابل غور حیثیت رکھتی ہیں۔
ہمیں ڈاکٹر نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ بیٹی ہے۔ بیوی نے مجھے بتایا اور میں نے خدا سے اپنی دعا کے پورا ہونے پر شکر ادا کیا۔ لیبر روم میں میری بیوی اپنی...
میرج کونسلنگ اس ایک جملے میں بند ہے۔ ٹینشن میں عورت بولنا شروع ہو جاتی ہے اور مرد خاموش ہو جاتا ہے۔ میں نے عورتوں میں یہ رجحان بہت زیادہ دیکھا ہے کہ...
اگر آپ لوگوں نے کسی مصروف بازار میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے جیب کترے کو مار کھاتے نہیں دیکھا تو شائد یہ بات اتنی مزیدار نہ لگے، کیونکہ میں صرف...
وہ میرا تیس سالہ پرانا نوکر تھا۔ گھر کے سارے کاموں کی ذمہ داری اس کی تھی۔ کچن کا سامان خریدنا ہو، سودا سلف لانا ہو، کوئی نیا فرنیچر خریدنا ہو، میں...
آج میڈیا کی ایک پڑھی لکھی رپورٹر اور رینجرز کا ایک میٹرک پاس (یعنی تقریباً گنوار) اہلکار آمنے سامنے ہیں۔ مقابلہ اخلاق کا ہے۔ پہلے رپورٹر صاحبہ نے...
حماقت کوئی متعین پیمانے کا نام نہیں، اس کے مختلف درجے ہیں، ایک درجے کا احمق دوسرے درجے کا سیانا ہو سکتا ہے۔ اسی طرح ایک درجے کا سیانا دوسرے درجے کا...
زندگی میں دو خواہشیں ایسی تھیں کہ رب کائنات نے میری بساط سے بڑھ کر پوری کیں۔ پہلی تھی کہ میری ایک بیٹی ہو، اور دوسری کسی ایسی درس گاہ میں پڑھنا جس کی...
نوے کی دہائی کی بات ہے، ہماری کالونی میں ایک چائے کی دکان تھی۔ شام کو اکثر دوستوں کے ساتھ وہاں گپ شپ ہوا کرتی تھی۔ سیاست ، مذہب اور کرکٹ ہی تین ایسے...