اللہ اکبر ، اللہ اکبر۔ اذان کی آواز بلند ہوئی۔ "یار ، ٹیپ بند کر دو۔ اذان ہو رہی ہے۔" فیصل نے چھت پر سے آواز لگائی۔ وہ لائٹیں لگانے میں مصروف تھا۔ کل گھر میں سیرت النبی ﷺ کا بڑا پروگرام تھا۔ تو وہ سب کزنز گھر سجانے اور انتظامات میں مصروف تھے۔ "عباد، دیکھو، فیصل شاید کچھ کہہ رہا ہے؟ " اسلم نے اپنے...
حمیرہ خاتون کو پڑھنے لکھنے سے خاص شغف ہے۔ بچوں کی بہترین قلم کار کا چار مرتبہ ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔ طبع آزمائی کے لیے افسانہ اور کہانی کا میدان خاص طور پر پسند ہے۔ مقصد تعمیری ادب کے ذریعے اصلاح ہے