کیا سیاسی پارٹی اور حکمران کے بدل جانے کا نام تبدیلی ہے؟ کیا پیپلز پارٹی کے بعد نون لیگ اور اس کے بعد پی ٹی آئی کے آجانے سے ملک کے حالات بدل جائیں گے ؟ کیا واقعی ہم راه چلتے کچرا سڑکوں پر اس لئے پہینکتے ہیں کیا ہمارے حکمران جبرا ہم سے یہ کرواتے ہیں؟ کیا ہمارے حکمران کہتے ہیں کہ چوری کی بجلی سے اپنے...
حنا تحسین طالب کا تعلق کراچی سے ہے۔ درس و تدریس کے شعبے سے وابسته ہیں۔ بنیادی طور پر سپیکر ہیں اور اسی کو خاص صلاحیت سمجھتی ہیں۔ دلیل کی مستقل لکھاری ہیں