بشارت حمیدبشارت حمید کا تعلق فیصل آباد سے ہے. بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی . 11 سال سے زائد عرصہ ٹیلی کام شعبے سے منسلک رہے. روزمرہ زندگی کے موضوعات پر دینی فکر کے تحت تحریر کے ذریعے مثبت سوچ پیدا کرنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں

حرمین کا بلاوا - بشارت حمید

ہمارے ہاں‌اکثر یہ بات کہی جاتی ہے کہ بندہ عمرہ، حج یا مقامات مقدسہ کی زیارات کو تب ہی جا سکتا ہے اگر وہاں‌ سے بلاوا آیا ہوا ہو۔ پھر اس پر یہ عقیدہ بھی ہوتا ہےکہ جو وہاں‌چلا گیا وہ تو بس بخشا ہی گیا اب جو مرضی کرتا رہے۔ جیسے چاہے زندگی بسر کرے۔ نماز پڑھے چاہے نہ پڑھے۔ حقوق اللہ اور حقوق العباد چاہے...