اختر عباساختر عباس مصنف، افسانہ نگار اور تربیت کار ہیں۔ پھول میگزین، قومی ڈائجسٹ اور اردو ڈائجسٹ کے ایڈیٹر رہے۔ نئی نسل کے لیے 25 کتابوں کے مصنف اور ممتاز تربیتی ادارے ہائی پوٹینشل آئیڈیاز کے سربراہ ہیں۔

قاضی حسین احمد سے جڑی چند یادیں - اخترعباس

قاضی حسین احمد صاحب [جنھیں قدرت نے ایک دائمی مسکراہٹ سے نوازا تھا] نے جماعت اسلامی کی 22 سال قیادت کی اور امارت کے عہدے پر فائز رہے۔ اس سے پہلے وہ میاں طفیل احمد کے ساتھ طویل عرصہ جنرل سیکرٹری رہے۔ منصورہ میں واقع ایک دو کمرے کے سادہ سے فلیٹ میں ہی اپنی امارت کے سارے سال بخوشی گزارنے والے قاضی صاحب...