ہوم << جشن آزادی: پاکستانی ملی نغمے جو کئی دہائیوں سے دلوں میں زندہ ہیں-ارشد اللہ

جشن آزادی: پاکستانی ملی نغمے جو کئی دہائیوں سے دلوں میں زندہ ہیں-ارشد اللہ

وطن عزیز پاکستان کے باسی یوم جشن آزادی بھرپور انداز میں مناتے ہیں اور ہر محب وطن شہری کے لبوں پر ملی نغموں کی سریلی آوازیں ہے۔

جب قومی نغموں میں جذبہ اور وطن سے محبت کا جنون شامل ہو اور توقومی ترانے کی مدھر دھن اور سر آزادی کے پروانوں کو مدہوش کر نے کے ساتھ لطف اندوز کرنے کا ساماں ہوتے ہیں ۔
یوم آزادی کی تقریبات قومی ترانے، قومی نغمے اور اسکے دھن کے رس گھولتے سُر اپنی مخصوص دُھن میں جشن آزادی کے تقدس اوراہمیت کو اور بڑھا دیتی ہے۔
جشن آزادی پر وطن سے محبت کا اظہار کرنے والے چند ملی نغمے اسے بھی ہیں جو کئی دہائیوں سے ہر محب وطن کے دلوں میں اپنی جگہ بنائے ہوئے ہیں۔
پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں کے چند ایسے ملی نغمے جن تخلیق کے بعد سے کبھی ان کی شہرت میں کمی نہیں آئی مندرجہ ذیل ہیں

سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد

دل دل پاکستان

ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار

پاکستان پاکستان

جیوے جیوے پاکستان

وطن کی مٹی گواہ رہنا

اے میرے پیارے وطن،پاک وطن

ہم زندہ قوم ہے پائندہ قوم ہیں

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں،ہم ایک ہیں


 

Comments

Click here to post a comment