یہ سن 1299ء کے اواخر تھے۔ علا الدین خلجی نے کوتوالِ دلّی علا الملک کے مشورے کو رد کرتے ہوئے منگولوں کے خلاف میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ اگر وہ دشمن...
چنگیز خان نومبر 1221ء میں دریائے سندھ کے کنارے سے نامراد لوٹا اور پھر کبھی ہندوستان میں قدم نہیں رکھے۔ یہ تاریخ کے بڑے رازوں میں سے ایک ہے کہ آخر چنگیز نے...
غزنوی، غوری اور پھر خوارزم شاہی خاندان نے وسطِ ایشیا میں جس طرزِ حکومت کی بنیاد رکھی اور پھر اسے پروان چڑھایا، وہ عباسی اور اُن کے بعد آنے والے طاہری اور...
تاریخ کا مطالعہ کرنے والے بھی عام طور پر یہی سمجھتے ہیں کہ منگولوں کو پہلی شکست 1260ء میں فلسطین میں عین جالوت کے مقام پر ہوئی تھی۔ جہاں مشہور مملوک جرنیلوں...
سن 1218ء، آزاد تجارت کا معاہدہ طے پانے کے بعد منگول سلطنت سے ایک بہت بڑا وفد خوارزم شاہ کے وسطِ ایشیا آیا۔ چنگیز خان کے ایلچی سمیت تقریباً 500 تاجر اس وفد کا...
طغرل بیگ نے ایک عظیم سلطنت کی بنیاد رکھی، پھر تقریباً 26 سال تک راج کرنے کے بعد ایک ایسی ریاست چھوڑ گیا جس کی سرحدیں وسطِ ایشیا سے بحیرۂ روم کے ساحلوں تک پھیلی...
ہم نے وسطِ ایشیا کو اِس حال میں چھوڑا تھا کہ ماورا النہر پر قرا خطائی قابض ہو چکے تھے جبکہ خراسان و خوارزم پر محمود غزنوی کا راج قائم تھا۔ لیکن ہم نے محمود کے...
رضیہ سلطان کا ساڑھے تین سال کا مختصر دور 1240ء میں المناک انداز میں اپنے اختتام کو پہنچا۔ لیکن صرف دس سال بعد ہندوستان سے دُور اسلامی دنیا کے دوسرے حصے میں ایک...
عالمی تاریخ کا مطالعہ کریں تو مسلم تاریخ ایک لحاظ سے سب سے الگ اور منفرد نظر آتی ہے۔ وہ یہ کہ اس میں غلاموں کا وہ استحصال نہیں کیا گیا جو مغربی تہذیب میں عام...
شہاب الدین غوری 1206ء میں ہندوستان سے افغانستان جاتے ہوئے دریائے سندھ کے کنارے جان دے گیا۔ اس کی کوئی اولاد نہیں تھی لیکن وہ اپنے غلاموں کو اولاد ہی کی طرح...