کسی بھی معاشرے میں اچھے اور برے رونوں طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں، اگر اچھے لوگوں کا تناسب بڑھ جائے تو ایسے معاشرے کو تہذیب یافتہ، ترقی یافتہ اور ایک سلجھا ہوا...
جیسے جیسے وقت گذرتا جارہا ہے تبدیلی کے نت نئے مظاہر سامنے آتے جارہے ہیں، ایک وقت تھا جب انٹینا والے لمبے موبائل کا استعمال کرنا فخریہ کام سمجھا جاتا تھا، لیکن...
جب آپ کا کمپیوٹر یا موبائل نیا ہوتا ہے تو وہ بہت تیزرفتاری کے ساتھ کام کر رہا ہوتا ہے، ادھر ہم نے کوئی کمانڈ جاری کی، ادھر چند لمحوں میں وہ کام ہوگیا۔ مگر کچھ...
بیانیہ کیا ہوتا ہے؟ آج کل فیس بک پر ہمارے کئی دوست واقعہ کربلا پر بحث و مباحثے میں مصروف ہیں. دونوں کا اپنا اپنا بیانیہ ہے. بیانیے کی تعریف یہ ہے کہ پہلے...
گذشتہ دنوں پاکستان کے ایک ٹی وی پر نظر پڑی جس میں ایک صاحب اس امر کا رونا روتے پائے جا رہے تھے کہ حکومت پاکستان نے اب ریڈیو پاکستان کی عمارت، موٹروے اور دوسری...
بھارتی ذرائع ابلاغ کی طرف سے گذشتہ آٹھ روز سے جاری پاکستان مخالف ہرقسم کی ابلاغی مہم میں ایک بات تسلسل سے کہی جا رہی ہے کہ اتنے تواتر سے اگر جھوٹ بولا جائے تو...
روایات کس طرح ختم ہوتی ہیں یہ کوئی پاکستانیوں سے سیکھے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ چیزیں، عادتیں روایات، اور رسم و رواج بھی بدل جاتے ہیں لیکن زندہ...
واہ ، کیا لہجہ تھا ، کتنی ملائمت تھی لہجے میں، اور بات کرنے کا انداز کتنا دلکش تھا؟ حامد تو شام سے ہی اسی سحر میں کھویا ہوا تھا۔ اس کی بیوی نے کھانا لا کر...
پی ٹی آئی کے دوستوں کے سوشل میڈیا پر تازہ خیالات پڑھ کر میں نے مندرجہ ذیل نتائج اخذ کیے ہیں۔ شکر ہے انھیں تین دن بعد ہوش آیا اور انہوں نے اپنا فرض پہچانا۔ : 1...
ماشاءاللہ دینِ اسلام سے محبت کا جذبہ تو ہماری قوم میں کوٹ پھاٹ کے ٹھنسا ہوا ہے جس کے اثرات سے کتاب چہرہ بھی خالی نہیں ہے. یہی وجہ ہے کہ لطافت و ظرافت سے لبریز...