عاصمہ حدید کی ہفوات - مفتی منیب الرحمن

پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی محترمہ عاصمہ حدید نے اپنے آپ کو ایک دانشور کی حیثیت سے پیش کرتے ہوئے اسلام کے مسلّمات پر اپنی زبان کا تیشہ چلایا اور قومی اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو کر مَن پسند تشریحات کیں۔ خدا معلوم کہ یہ پی ٹی آئی کی پالیسی ہے یا محترمہ کے اپنے افکارِ فاسدہ ہیں۔ میں نے وزیرِ اعظم...