ان 'زبردستوں' سے اب نپٹ ہی لیا جائے - سید عارف مصطفیٰ

یہ ملک ایسے نہیں چلے گا، ہرگز نہیں چل سکتا، کیونکہ قاعدے قوانین پر عمل سے انکار تہذیب کی موت ہے اور معاشرے کا کوڑھ۔ آج جس طرف بھی نظر ڈالی جائے ہر طرف منہ زوریوں کی فصل لہلہا رہی ہے۔ ، کہیں کالا کوٹ پہن کرعدالتوں میں توڑپھوڑ کی جارہی ہے، تو کہیں اسٹیتھوسکوپ گلے میں ڈالے جدید مسیحاؤں کے غول ہسپتالوں...