جبر - شہیر شجاع

ستاروں پر کمند ڈالنے، شاہین جیسی پرواز، خودی کے اسرار سے پردے اٹھاتے ہوئے اس نے جوانی کی دہلیز میں قدم رکھا تھا۔ جذبات اپنی اٹھان پر تھے۔ قدم پرجوش، خون کا درجہ حرارت جیسے اپنی دسترس میں آئی ہر چیز کو پگھلا دے۔ ساتھ ساتھ جوانی کی جبلتیں، جو اسے متزلزل نہ ہونے دیتیں۔ آسمان پر ستاروں کو دیکھتا تو...