ٹرمپ کی فتح اور این جی اوز مارکہ لبرل ازم کی موت - ڈاکٹر غیث المعرفہ

امریکی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج تقریباً مکمل ہو چکے ہیں اور رات بھر ٹرمپ کے ڈمپ ہونے کے خواب دیکھنے والے صبح اٹھے ہیں تو ٹرمپ کی فتح ان کا استقبال کر رہی ہے- یہ الگ بات ہے کہ جس وقت امریکہ میں ووٹ گنے جا رہے تھے اس وقت امریکہ میں مقیم مسلمان اپنے نوٹ گننے میں مصروف تھے اور کینیڈا امیگریشن کی...