بےتکلف گفتگو ضروری ہوتی ہے۔-میاں جمشید

چینی زبان میں ’’گفتگوئے شبانہ‘‘ ایک ایسی ترکیب ہے، جس کا مطلب کسی دوست سے رات بھر دل کی باتیں کہنا سننا ہے۔ چاہے یہ باتیں ہوچکی ہوں یا ہونے والی ہوں۔ مگر دوست سے رات بھر عمدہ باتیں کرنے کی اعلیٰ ترین مسرت بڑی نایاب چیز ہے۔ شاید تبھی اپنے ایک دوست سے جی بھر کر باتیں کرلینے کے بعد چینی عالَم کے منہ...