کھانا پلیٹ میں نہ چھوڑیں - مدثر سبحانی

میں اور میرے کلاس فیلوز کا ٹولہ ایک دوست کی شادی میں موجود تھے، کافی عرصہ کے بعد ملاقات ہوئی، تھوڑی دیر گپ شپ میں گزری، جس طرح دوستوں میں بے تکلفی ہوتی ہے، بات مجھ پر آگئی کہنے لگے سوشل میڈیا پر تصویروں میں تو بہت سمارٹ نظر آتے ہو مگر حقیقت میں تو بہت موٹے لگ رہے ہو، کم کھایا کرو، واک کیا کرو اور...