وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ اور عالمی عدالتِ انصاف کاسیاسی فیصلہ - مفتی منیب الرحمن

وزیر اعظم پاکستان جنابِ عمران خان کے دورۂ امریکہ کی اہم مصروفیات اختتام کو پہنچ گئی ہیں، میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن ارینا میں بیس ہزارسے زائد پرجوش پاکستانیوں کے مجمع سے انہوں نے خطاب کیا، ان کی اکثریت مڈل کلاس کے پرجوش نوجوانوں پر مشتمل تھی، اس کا کریڈٹ یقینا جنابِ عمران خان اور امریکہ میں...