جب استانی نے کلاس کو زمین پر بٹھایا - معلمہ ریاضی

ہم نے درجہ دہم میں تھیورم پڑھا کر طلبہ و طالبات کو اگلے دن یاد کرکے آنے کے لیے کہا. اگلے دن طلبہ و طالبات کی اکثریت تھیورم یاد کر کے نہیں آئی. بطور سزا شاگردوں کو اپنی اپنی نشستوں پہ کھڑے ہونے کا حکم صادر کر دیا. نوے فیصد جماعت کے ارکان وہ بھی ساڑھے پانچ اور چھ چھ فٹ کے جب کرسیوں پہ کھڑے ہوئے تو...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com