خوشید ندیم کا وہ کالم جو اخبار میں شائع نہ ہو سکا

ایک مختلف منظر میرے سامنے تھا۔ ایک لمحے کو تو میں ٹھٹھک کے رہ گیا۔ ”کیا یہ وہی مسجد ہے؟“ میں نے اپنے آپ سے سوال کیا۔ کوئی پوسٹر نہ کوئی بینر۔ کہیں جہاد میں شرکت کی ترغیب نہ چندے کی اپیل۔ وہ خاردار تاریں بھی کہیں نہیں تھیں جنہوں نے مسجد کو ایک قلعے کی شناخت دے رکھی تھی۔ کوئی مسلح محافظ نہ مخصوص حلیے...