باقی سب کون ہیں ؟ - اسماء طارق

ہم پروفیسر صاحبہ کی خدمت میں پڑھائی کے سلسلے میں حاضر ہوئے، ہم کام کر رہے تھے کہ اچانک باہر سے ان کا چھوٹا بارہ تیرہ سال کا بیٹا بھاگتا ہوا آیا ۔ وہ بڑے غصے میں تھا جیسے باہر کسی سے لڑ کر آیا ہو۔ پروفیسر صاحبہ نے پوچھا تو وہ اسی غصیلے لہجے میں چلانے لگا، وہ فلاں کا بچہ اپنے آپ کو سمجھتا کیا ہے پھر...