تبدیل ہوتے موسم اور پاکستان - احمد علی قریشی

گزشتہ چند برسوں سے پوری دنیا کے موسموں میں حیرت انگیز طور پر تبدیلیاں رونما ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ 1850 سے 1900 کے دورمیں صعنتی ترقی کے شعبے نے بے مثال نت نئی ایجادات و اشیاء تیار کرکے پوری دنیا کے عوام کو ورطہ حیرت میں ممبتلا کردیا۔ اسی صعنتی ترقی کے دور میں یورپ روس امریکہ جاپان ایک دوسرے پر...