امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس وبا کی صورتحال بہتر ہونے سے پہلے مزید خراب ہو سکتی ہے۔امریکی صدر نے تمام امریکی شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ’اس سے اثر پڑے گا۔‘کہا جا رہا ہے کہ امریکی صدر کے معاونین نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر...