ایک شام ِ آگہی بنام،پروفیسر ڈاکٹر رائیس احمد صمدانی - شیخ خالد زاہد

دنیا کا وطیرہ رہا ہے کہ اس نے ہمیشہ اس دار فانی سے گزر جانے والوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کس کس طرح سے کیا یہ بھی دنیا کے سامنے ہے ۔ اس بات کا دکھ ہمیشہ ستاتا ہے کہ ہم کسی انسان کی خدمات کا اعتراف اسکی زندگی میں کیوں نہیں کرتے کیوں ہم اشخاص کی موت کے منتظر بیٹھے رہتے ہیں ۔ اس کے جواز میں دو باتیں...