مدارس کےلیے چندہ، اختلاف کیا ہے؟ عادل لطیف

موسم سرما کے شروع ہوتے ہی ہمارے محلہ دار وکیل اختر صاحب کی یاد بڑی شدت سے ہمارے دل میں انگڑائی لینا شروع کر دیتی ہے کیونکہ سردی کے موسم میں ہر سال ان کے یہاں گاجر کے حلوہ کی دعوت ہوتی ہے اور وہ دعوت اتنی شاندار ہوتی ہے کہ سارا سال اس دعوت کا انتظار رہتا ہے. امسال بھی حسب روایت وکیل اختر صاحب کے...