اور پھر کاکا کی پریشانی ہی ختم ہوگئی - شبیر بونیری

کاکا سے میں پشاور میں ہفتے میں ایک بار ضرور ملتا ہوں ۔ اب کی بار بھی انہوں نے فون کیا اور تحکمانہ انداز میں رات کے کھانے پر مدعو کیا ۔ میں جیسے ہی پہنچا وہ ایک نجی ٹی وی کے سامنے بیٹھے تھے ۔ ایک ہاتھ میں اپنا سر اور دوسرے ہاتھ میں ریموٹ پکڑے کچھ بہت ہی ذیادہ پریشان لگ رہے تھے ۔ میں بہت دیر تک کھڑا...