چین جانے کے لیے نہیں آیا - حبیب الرحمٰن

یہ بات 70 کی دہائی کی ہے، پاک چین دوستی کا نعرہ عروج پر تھا۔ یہ نعرہ فیلڈمارشل محمد ایوب خان کے زمانے میں بھی لگا تھا لیکن اس نعرے کو امریکہ کی قربت مار گئی۔ دوسری مرتبہ یہ نعرہ ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں لگا۔ چین سے قریب ہونے کا اس دور میں میں بھی تصور ابھرا تھا جو شاید ٹھیک ہی تھا۔ روس سے قربت...