ریاستی قوانین اور اُن کی دھجیاں! اظہارالحق

ریلوے کی آتش زدگی میں 74افراد موت کے گھاٹ اتر گئے۔ درجنوں زخمی موت و حیات کی کشمکش سے گزر رہے ہیں۔ آگ ریل کے اے سی سے شروع ہوئی یا گیس کے سلنڈر سے؟ روایات متضاد ہیں۔ ہمارے ایک ثقہ کالم نگار نے ریلوے کے ایک دیانت دار افسر کا حوالہ دے کر لکھا ہے کہ اصل وجہ سلنڈر ہی تھے۔ اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ...