کراچی کو عزت دو - صہیب جمال

دو سال میں چھ نئے ٹائرز بدل چکا ہوں ، عجیب تماشہ ہے ٹائر گھستے نہیں ہیں کٹ جاتے ہیں ، کراچی میں چند مین روڈز کے علاوہ ایک اندرونی اور بیرونی سڑک نہیں جہاں آدھے کلومیٹر کے بعد گڑھا نہ آتا ہو ، جہاں کچرا نہ پڑا ہو ، جہاں گٹر نہ ابلتا ہو ، کئی مقامات تو ایسے ہیں کہ جہاں گٹر برسوں سے بہہ رہا ہے اب ہم...