اشتعال انگیز ٹویٹس اور پیار بھرا خط - مسعود ابدالی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انھیں ایک خط لکھا ہے جس میں افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ عمران خان نے یہ انکشاف پیر کو پاکستان کے بعض سینئر صحافیوں سے ایک خصوصی ملاقات میں کیا۔ یہ کہتے ہوئے...