سی پیک کا میگاپروجیکٹ جو شروع نہ ہوسکا - پروفیسر جمیل چودھری

یہ اہم ترین پروجیکٹ 4سال گزرنے اور ہر مشترکہ میٹنگ میں زیر بحث آنے کے بعد بھی عملاً شروع نہیں ہوسکا۔اب تک پاکستان اور چین کی سی پیک کے بارے7 باقاعدہ تکنیکی طرح کی میٹنگز ہوچکی ہیں۔ابھی بات صرف کاغذات میں ہی موجود ہے۔ پہلی مشترکہ ملاقات جو22نومبر2013ء کو ہوئی تھی۔پاکستان نے اس میں اپنے سب سے بڑے...