ارے تم ہو کون،سب جانتے ہیں - مسز جمشید خاکوانی

وزیر اعظم عمران خان نے اسمبلی میں خواجہ آصف کے طنزکا جواب دیتے ہوئے کہا ،کیونکہ میں مائنڈ نہیں کرتا ،یہ میٹر نہیں کرتے ،انہوں نے یہ بھی کہا موصوف جب فارن منسٹر تھے تو واشنگٹن میں ایشیئن سوسائیٹی والے انٹر ویو کر رہے تھے انہوں نے خواجہ آصف سے سوال کیا کہ پی ایم ایل این یعنی آپ میں اور پی ٹی آئی...