مسافر خانے سے لنگر خانے تک - نسیم الحق زاہدی

وہی جذبہ حب الوطنی،ملک و قوم کیلئے وہی کچھ کرگزرنے کا عزم و ارادہ، وہی خوداری اور وہی خود اعتمادی عمران خان کی شخصیت میں نظر آرہی ہے۔میرٹ پر یقین محکم ہے،جس کام کا ارادہ کرتے ہیں تو ہمت مرداں مدد خدا کی روشن مثال ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پہلے خطاب میں وطن عزیز کو ریاست مدینہ کا ماڈل بنانے...