نیلی آنکھوں کے ساتھ لال آنکھیں بھی دیکھیں - عاطف نعیم

کافی دنوں سے الیکٹرانک وسوشل میڈیا کی ویب سائٹس، ارشد خان چائے والا کے نام سے بھری پڑی ہیں۔میں نے خود کو سنبھال کر رکھا کہ کچھ نہ لکھوں۔ مگر کیا کرتا، حالات ایسے بنے کہ میں چپ نہیں رہ سکتا تھا۔ سوشل میڈیا بھی کیا عجیب ہے جو ہیرو کو زیرو اور زیرو کو ہیرو بنانے میں مہارت رکھتا ہے۔جیسے اٹھارہ سالہ...