آداب کا اہتمام کیجیے - محمد عنصر عثمانی

ہم اکثر محافل میں، شادی بیاہ میں، تقریبات میں، رشتہ داروں میں، دوستوں یاروں کی دعوتوں میں چندایسے افراد سے ملتے ہیں جولا شعوری طور پرایسے کام کرتے پائے جاتے ہیں، جن کا انہیں خود اندازہ نہیں ہوتا کہ ان کایہ فعل دوسروں کے لیے کتنااذیت کاباعث بن رہاہے۔ انسان کواللہ رب العالمین اشرف المخلوقات بنایاہے،...