طاقتوروں کا آسان ہدف صحافی ہی کیوں؟ طٰہٰ جلیل

دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کے پیچھے چھپے اور پوشیدہ سچ اور جھوٹ کو عام لوگوں تک پہنچانے کی ذمہ داری کا ٹھیکہ بظاہر طاقت ور دکھنے والا لیکن انتہائی کمزور طبقہ ’’صحافت‘‘ اپنے ناتواں کندھوں پر اٹھائے رکھتا ہے۔ صحافت کو کسی بھی ریاست کا چوتھا ستون سمجھا جاتا ہے، شاید اس لیے اس کو ٹھیس پہنچانے...