علمائے عمرانیات کے نام - مسعود ابدالی

آج علمائے عمرانیات کے ایک دلچسپ تجربے کا ذکر جو ہمارے اجتماعی روئیے سے گہری مماثلت رکھتا ہے۔ یہ Boiling Frog Theory تجربات گزشتہ صدی میں مینڈکوں پر کئے گئے اور وہ اسطرح کہ ایک بڑی سی کڑاہی میں پانی ابالا گیا اور کھولتے پانی میں مینڈک پھینکےگئے۔ ایک کے بعد مختلف عمر، جنس اور نسل کے 500 مینڈک کھولتے...