میرا جسم میری مرضی - بشارت حمید

انسان کی دسترس میں جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ اس پر اپنی ملکیت قائم کرنے کی خواہش رکھتا ہے لیکن یہ حق ملکیت ایک دھوکے اور خام خیالی کے سوا کچھ بھی نہیں۔ حقیقت یہی ہے کہ انسان کا اپنا کچھ بھی نہیں یہاں تک کہ جسم بھی نہیں جس کے بارے آج کل کا معروف نعرہ لگایا جاتا ہے۔ آئیں اس کا تجزیہ کر لیتے ہیں کہ اس...