مسجد اور ہم - راجہ محمد احسان یونس

تاریخِ اسلام میں مسجدِ نبوی ہی وہ جگہ ہے جہاں سے پھوٹنے والی توحید کی کرنیں پوری دنیا کو منور کر رہی ہیں۔ مسجدِ نبوی ہی سے ہمیں مسجد و منبر کے اسلامی معاشرے کردار کا صحیح تعین ہو سکتا ہے۔ آج مسجد کو ہم صرف ایک عبادت گاہ کا درجہ دے دیا ہے اور وہاں جا کر عبادت کرنا بھی ضروری خیال نہیں کرتے اور یہ...