"عُذرِ گناہ": عرفان شہزاد اور مشرکین کی مغفرت - کاشف علی خان شیروانی

نادر عقیل انصاری صاحب نے ایک جگہ لکھا ہے کہ متجددین کااسلامی روایت سے تعلق instrumental ہوتا ہے، یعنی دینی نصوص اور اسلاف کی آراء کا حسبِ ضرورت استعمال۔ عرفان شہزاد صاحب کے دو تنقیدی شذرے اس کی بہترین مثال ہیں، اور اس مرتبہ ان کا شکار امام رازیؒ بنے ہیں، جن سے استشہاد کر کے، مسیحی مشرکین کی مغفرت،...