ٹرولنگ ؟ - رقیہ اکبر چودھری

عرف عام میں کسی کی ریڑھ لگانا کچھ اس انداز میں کہ اس میں مزاح اور چسکے کے ساتھ تضحیک اور تذلیل کی جائے۔ آپ نے اکثر سنا ہو گا کہ مذاق کرنے اور مذاق اڑانے میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ مذاق کرنا ایک آرٹ ہے ، فن ہے ، خداداد صلاحیت ہے جبکہ مذاق اڑانا کم ظرفی اور احساس کمتری کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے، دراصل...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */