حضور ﷺ کی نگری کا مسافر - عبدالباسط بلوچ

سفر کہیں کا بھی ہو اپنے اندر غربت، پرایا پن، اور پردیسی ہونے کا احساس ضرور رکھتا ہے۔ لیکن میں قربان جاؤں سفر دیار حبیب ﷺ سے ہر بڑھتا قدم شوق دیدار کی تڑپ کو بڑھا رہا تھا۔ منزل کی قربت مسافر کی روح کو کوئے یارﷺ کی خوشبوؤں کے قریب تر کرتی جا رہی تھی ۔میرا سفر نہیں تھا، یہ تو منزل تھی ۔میں غریب دیار...