میں اپنی زندگی میں محمد ﷺ سے کتنی متاثر ہوں؟ حنا نرجس

اگر میں غور کروں کہ بحیثیتِ مسلمان میرا سب سے زیادہ قابلِ فخر سرمایہ کیا ہے تو اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ یہ سرمایہ نبی آخر الزماں، محمد الرسول الل\0ہ سے میری نسبت ہے. اسلام اگر مکمل ضابطہ حیات ہے تو نبی صلی اللہ علیہ و سلم بہترین زندگی کی عمدہ ترین عملی مثال! میری ہمیشہ شدید خواہش رہی ہے کہ دنیا...