مجاز کی بےحقیقت پرتیں - عدنان کیانی

بوڑھے موچی نے جوتے کو پالش کر ک\0ے سائیڈ پر رکھا اور دونوں ٹانگیں سیدھی کر کے درخت سے ٹیک لگا کر بیٹھ گیا۔ ٹانگیں جو گھنٹوں جڑی رہنے کے بعد سیدھی ہوئیں تو اس کے جسم میں شکر کی ایک میٹھی لہر اٹھی جس نے اس کی پوری ہستی کو سیراب کر دیا۔ کبھی کبھی اسے لگتا تھا کہ محنت پیسہ کمانے کے لیے نہیں کی جاتی، بس...