امن و پہچان بذریعہ ماہ صیام. - شہباز رشید بہورو.

دنیا میں ہر ایک انسان پہچان اور امن کی تلاش میں ہمہ تن محو کار رہتاہے.پہچان اور امن کی اس تحریک تلاش میں انسان ہمیشہ ایک خاص ضابطہ اور طریقہ کار کے تحت اپنی توانئیاں اپنے متعین نصب العین کو حاصل کرنے کے لیے صرف کرتا ہے. دنیا میں اللہ تعالی نے انسانوں کو اپنی ضروریات پورا کرنے اور مقاصد حاصل کرنے کے...