پانی انمول نعمت ہے، قدر کیجیے - اسماء طارق

پچھلے دنوں یوٹوب پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں دکھایا گیا تھا کہ کیسے 2050ء میں لوگ پانی کو چھپا چھپا کر لاکرز میں رکھیں گے اور چور ڈاکو پیسے اور سونے کو چھوڑ کر پانی کی چوری کریں گے۔ دیکھنے میں ویڈیو کافی مضحکہ خیز لگی مگر اگر اسی رفتار سے ہم پانی کا بے دریغ استعمال کرتے رہے تو وہ دن دور نہیں جب ہمیں...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */