لڑکیوں میں ہم جنسیت کا بڑھتا ہوا رجحان - ڈاکٹر رضوان اسد خان

اپنی بچیوں کو ان کی سہیلیوں سے دوستی میں حد سے نہ گزرنے دیں. ان کے گھر رات گزارنے کی اجازت بالکل نہ دیں. اس قسم کے جملوں پر فوراً متنبہ ہو جائیں. ''میں تو اس سے اپنی جان سے بھی زیادہ محبت کرتی ہوں. میں تو اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی.'' اسی طرح سہیلی کے حسن کی حد سے زیادہ تعریف پر بھی کان کھڑے کر...