پھر وہی پُرانا مسئلہ - امجد طفیل بھٹی

گرمیاں ابھی شروع بھی نہیں ہوئیں اور بجلی کی لوڈشیڈنگ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ اب کی بار گرمیوں میں زرداری دور کی یادیں تازہ ہوجائیں گی کیونکہ اس حکومت کی مدت جوں جوں قریب آتی جا رہی ہے گردشی قرضوں میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اس بات کا قوی امکان ہے کہ جونہی نگران حکومت آئے گی...