ل ع ن ت – حمد احمد

پاکستان میں سائنس کے خودساختہ علمبردار ویسے تو لاتعداد کامیابیوں کے تاج سائنس کے سر پر سجا چکے لیکن ان کی جو جدید ایجاد ہے وہ "لعنت" ہے۔ اب یہ اپنے آپ میں الگ بحث ہے کہ اصلی سائنس "لعنت" پر یقین رکھتی ہے یا نہیں قائداعظم یونیورسٹی کی سائنس نہ صرف اس پر یقین رکھتی ہے بلکہ اپنے لیکچرز میں اس کو...