لباس ایک پہچان - ثوبیہ اجمل

لباس کسی بھی انسان کی تہذیب اور وقار کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ لباس شخصیت اور مزاج کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ مسلمان ہونے کے ناتے ہماری کچھ حدود و قیود بھی ہیں جن کو ہمیں فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ اسلام میں کھانے پینے ،رہنے سہنے او پہنے اوڑھنے تک ہمارے لیے رہنمائی موجود ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ ہمارا لباس حیا کے...