پاکستان قدرت کا شاہکار - عبدالعزیز غوری

مسلمان کلمہ توحید اور انصاف کا پرچم لے کر اٹھے اور دنیائے کفر کو روندتے ہوئے بڑھتے رہے.......انسان کو غلامی کی زنجیروں اور رسم و رواج کے بندھنوں سے آزاد کرایا....خدائی کے دعویداروں کی تکبر سے اکڑی ہوئ گردنوں کو لاالہ الااللہ کی ضرب کاری سے توڑ دیا.....بندوں کو بندوں کی غلامی سے نجات مل گئی...